• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 28 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

القدس: اسرائیلی فورسز نے گورنر کے بیٹے کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا

قابض اسرائیل کی فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبہ سلوان پر دھاوا بولنے کے بعد القدس کے گورنر اور تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عدنان غیث کے بیٹے قصی غیث کو گرفتار کر لیا ۔

منگل 28-07-2026
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم
0
القدس: اسرائیلی فورسز نے گورنر کے بیٹے کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس -(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)قابض اسرائیل کی فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبہ سلوان پر دھاوا بولنے کے بعد القدس کے گورنر اور تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عدنان غیث کے بیٹے قصی غیث کو گرفتار کر لیا ۔

قابض فوج نے قصبے پر یورش کی اور قصی غیث کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انہیں مقبوضہ بیت المقدس کے حراست اور تفتیش کے ایک مرکز میں منتقل کر دیا۔

القدس کے گورنر عدنان غیث اور ان کا خاندان قابض انتظامیہ کی طرف سے مسلسل نشانہ بن رہا ہے جو ان پر سخت اقدامات مسلط کرتی ہے جن میں تعاقب اور گرفتاری، اجتماعات میں شرکت یا فلسطینی شخصیات سے ملاقات پر پابندی کے ساتھ ساتھ سفر کرنے یا مقبوضہ بیت المقدس شہر چھوڑنے پر پابندی بھی شامل ہے۔

Tags: Al QudsArrestsHuman Rights ViolationsIsraeli forcesIsraeli OccupationjerusalempalestinePalestinian detaineesWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.