• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے احتجاج کرنے کے مقام کو بھی تباہ کردیا

اسرائیلی فوج نے بیتا گاؤں سے جبل صبیح کی طرف جانے والی سڑک کو بلڈوزر کی مدد سے مکمل طورپر تباہ کردی

ہفتہ 02-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے بیتاگاؤں میں جبل صبیح کی جانب جانے والی سڑک جو فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی حکام کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کا مقام بن گیا تھا اس کومکمل طورپر تباہ کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض  صہیونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بیتا گاؤں سے جبل صبیح کی طرف جانے والی سڑک کو بلڈوزر کی مدد سے مکمل طورپر تباہ کردی سڑکیں تباہ کر دی جس کے باعث  جنوبی مضافاتی علاقوں میں رہنے والے فلسطینی باشندوں کو اس نابلس شہر تک کسی بھی قسم کی رسائی کو روک دیا گیا ہے۔

مذکورہ علاقے میں صہیونی آبادکاروں  نے غیر قانونی صیہونی بستی آباد کرنے   کی اجازت حاصل کی ہے جس کے بعد مضافات میں رہنے والے فلسطینیوں کی زندگیوں کوخطرات لاحق  ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی  وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا تھا کہ ہم جلد نئی یہودی بستیوں کی تعمیر شروع کریں گے ، حالیہ اسرائیلی فوج کی  کارروائی بھی اس بیان کا ردعمل محسوس ہوتی ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجبیتا گاؤںجبل صبیحمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.