• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت کے حکم پر الیوسفیہ مسلم قبرستان کی مسماری دوبارہ شروع

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت کے حکم پر الیوسفیہ مسلم قبرستان کی مسماری دوبارہ شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  الیوسفیہ میں غمزدہ فلسطینی ماں اپنے بیٹے کی قبرکو مسماری کیلیے  چھوڑنے پر تیار نہیں جو کچھ عرصہ قبل صہیونی مظالم کے ہاتھوں شہادت پا کر اس مقام پر دفنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے نزدیک واقع  الیوسفیہ کے علاقے میں اسرائیلی قابض  بلدیاتی ادارےکے ہاتھوں  مسلم قبرستان کو مسمارکیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کےجاری احتجاج کے باوجود قابض اسرائیلی بلدیہ نے مسماری کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے جس کے نتیجے میں قبرستان کی نگران کمیٹی کے عہدیدار نواف اسلمہ مزاحمت کے الزام  میں گرفتار  کر لیے گئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلیوں کے لیے بائبلیکل پارک کی تعمیر کیلیے قدیم قبرستان کے انہدامی کے نتیجے میں  متعدد فلسطینی اپنے شہدا کی باقیات کی بےحرمتی  پر اقوام عالم کے سامنے سراپہ احتجاج بنے ہوئے ہیں جبکہ ایک غمزدہ فلسطینی ماں اپنے بیٹے کی قبرکو مسماری کیلیے  چھوڑنے پر تیار نہیں جو کچھ عرصہ قبل صہیونی مظالم کے ہاتھوں شہادت پا کر اس مقام پر دفنا گیا ہے۔

Palestinian mother is forcibly pulled from her son’s grave by Israeli occupation forces while trying to protect it from being bulldozed. Israel has been demolishing Muslim graves to build a park in Al Yusufiye Cemetery, in occupied East Jerusalem pic.twitter.com/NB6kw0GlKi

— TRT World (@trtworld) October 26, 2021

Tags: اسرائیلی عدالتاسرائیلی قابض  بلدیاتی ادارےاقوام عالمالیوسفیہ مسلم قبرستانبائبلیکل پارکمسجد اقصیٰمسماریمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.