پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

غزہ پر صیہونی دہشتگری جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئی

بدھ 12-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگری جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی دہشتگردی سے شہید ہونے والوں میں 12 بچے  اور دوخواتین  بھی شامل ہیں جبکہ حملوں سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بد ھ کے روز علی الصبح  سے  غزہ میں جاری صیہونی دہشتگردانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے  ، اسرائیلی بمبار طیاروں نے غزہ کے شہری علاقوں میں رہائشی عمارات ، بازار اور حکوتم کے سیکیورٹی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے جبکہ 250 سے زائد شدید زخمی ہیں ۔

رات بھر صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ کے درجنوں شہری علاقوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا  جس میں 12 بچوں اور دو خواتین سمیت 35 افراد شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی بمباریاسرائیلی دہشتگردیبمباریصیہونیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

Next Post

حماس نے آئل ریفائنری تباہ کردی، اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

Next Post
حماس نے آئل ریفائنری تباہ کردی، اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

حماس نے آئل ریفائنری تباہ کردی، اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.