• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر اسرائیلی جارحیت، 4298 افراد شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے جمعرات کی شام انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ دو مارچ سنہ 2026ء سے قابض اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں 4298 شہری شہید اور 12196 زخمی ہو چکے ہیں۔

جمعہ 03-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی جارحیت، 4298 افراد شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان کی وزارت صحت نے جمعرات کی شام انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ دو مارچ سنہ 2026ء سے قابض اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں 4298 شہری شہید اور 12196 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے ایک بیان میں واضح کیا کہ یہ اعداد و شمار مذکورہ مدت کے دوران قابض اسرائیل کے حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کا مجموعی خاکہ ہیں، جبکہ انسانی نقصانات کی نگرانی اور دستاویزی کارروائی کا عمل تاحال جاری ہے۔

وزارت نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہیلتھ ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میدانی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور دستیاب معلومات کے مطابق وقتاً فوقتاً شہداء اور زخمیوں کی تعداد کے اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔

Tags: Civilian CasualtiesHumanitarian CrisisisraelIsraeli aggressionLebanonLebanon conflictMiddle EastWar Crimes
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.