• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 22 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت لحم میں اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہری کو آباد شدہ گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع بیت لحم کے مشرق میں قصبے زعترہ میں ایک فلسطینی شہری کو اس کے آباد شدہ گھر کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا۔

بدھ 22-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت لحم میں اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہری کو آباد شدہ گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم -(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع بیت لحم کے مشرق میں قصبے زعترہ میں ایک فلسطینی شہری کو اس کے آباد شدہ گھر کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا۔

شہری رائد حسن أبو رعيہ نے بتایا کہ قابض فوج نے ان کے گھر پر دھاوا بولا اور اسے خالی کرنے کا نوٹس تھما دیا، یہ گھر ایک بیسمنٹ اور دو منزلوں پر مشتمل ہے، ہر منزل کا رقبہ ایک سو دس مربع میٹر ہے، اور اس میں سات افراد رہائش پذیر ہیں۔

أبو رعيہ نے اخباری بیانات میں مزید کہا کہ قابض فوج نے اس سے قبل بھی انہیں چھ جنوری سنہ 2025ء کو گھر خالی کرنے اور تعمیرات روکنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔

قابض حکام مغربی کنارے میں فلسطینی گھروں اور تنصیبات کے خلاف بغیر لائسنس کے بہانے تلے مسماری، تعمیر روکنے اور خالی کرنے کے احکامات جاری کر کے اپنے اقدامات کو مزید تیز کر رہے ہیں، جو فلسطینی آبادی کے پھیلاؤ کو محدود کرنے اور مکینوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔

Tags: BethlehemEviction NoticeHome EvictionIsraeli OccupationpalestinePalestinian FamiliesWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.