• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کا ظلم اسلامی دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے: مولانا فضل الرحمان

ان کے مطابق فلسطین اور خطے میں جاری صورتحال امت مسلمہ کے لیے بڑا چیلنج ہے۔

پیر 13-04-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیل کا ظلم اسلامی دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے: مولانا فضل الرحمان
0
SHARES
10
VIEWS

مردان(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اسرائیل کا ظلم اسلامی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان 25کروڑ مسلمانوں کا وطن ہے اس کی عالمی سطح پر اہمیت ہے، ملک کو پوری اسلامی دنیا کی قیادت کرتے دیکھنا چاہتا ہوں، ہم ملکی سرزمین پر مہمانوں کی عزت کرنا جانتے ہیں۔
سربراہ جے یوآئی نے کہاکہ عالمی طاقتوں کے جبر سے غریبوں پر کیا جانے والا مہنگائی کا ظلم واپس لینا ہوگا، قوم کے اندر خود اعتمادی اور ملک کی قدر و منزلت میں اضافہ دیکھنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل ناجائزہ ریاست ہے اس کا خاتمہ امت مسلمہ کی آرزو ہے، یہ دہانیوں سے فلسطین پر ظلم ڈھا رہا ہے، یہ ظلم کرتے کرتے ایران تک پہنچ چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ اسرائیل کا ظلم اسلامی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، مسلمان فاتح ہیں اور فاتح رہیں گے، بیت المقدس ایک دن مسلمانوں کا ہوگا انشاء اللہ وہاں عبادت کریں گے۔

Tags: Gaza solidaritygeopolitical speechIslamic world unityIsrael criticismjerusalemMaulana Fazlur RehmanMiddle East ConflictMuslim leadershipPakistan PoliticsPalestine Issue
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.