• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کاایرا ن پر دہشت گردی کا الزام

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کاایرا ن پر دہشت گردی کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل ایران کے جوہری پروگرم سے شدید خوف کا شکار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل بد حواس ہوکر آئے دن بین الاقوامی سطح پر ایران کو بدنام کر نے کے لیے  بے بنیاد الزامات  لگا تا رہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزصہیونی ریاست اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے ترجمان متن سیدی نے اپنے ایک بیان میں ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے قبرص میں مقیم اسرائیلیوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے کی کوشش کی تھی۔

اطلاعات کے مطابق قبرصی پولیس نے اس حملے کی سازش میں ملوّث ایک مسلح شخص کو گرفتارکر لیا ہے جس کے قبضے سے ایک پستول اور کارتوس برٓمد کر لیے گئے ہیں ۔

اس حوالے سے متن سیدی کا کہنا ہے کہ یہ ایران کی جانب سے قبرص میں رہنے والے اسرائیلی تاجروں کے خلاف دہشت گردی کا واقعہ تھااور معاملے کی حساسیت کے پیش نظر ملزم کے بندکمرے کے ریمانڈ کی درخواست کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرم سے شدید خوف کا شکار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل بد حواس ہوکر آئے دن بین الاقوامی سطح پر ایران کو بدنام کر نے کے لیے  بے بنیاد الزامات  لگا تا رہتا ہے۔

Tags: اسرائیلایرا نایرانی جوہری پروگرامصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.