• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 21 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حملوں میں فلسطین کے مختلف علاقوں میں چار روزے دار شہید

اندرونِ فلسطین کے مختلف علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید ہوئے۔

جمعرات 19-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حملوں میں فلسطین کے مختلف علاقوں میں چار روزے دار شہید
0
SHARES
164
VIEWS

حیفا – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے شہر شہر حیفا میں بدھ کی شام فائرنگ کے ایک مجرمانہ واقعے میں دو نوجوان شہید ہو گئے، جس کے بعد رمضان المبارک کے پہلے دن کے ابتدائی تین گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔

اس سے قبل اسی شام النقب کے علاقے میں واقع قصبہ اللقیہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں قصبہ کسیفہ سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ نوجوان اسامہ ابو عبید جاں بحق ہوا۔

طبی عملے کے مطابق زخمی نوجوان کو بئر السبع کے سوروقا ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی گئی، تاہم بعد ازاں اس کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔

اس واقعے سے تقریباً دو گھنٹے قبل الجلیل کے علاقے میں واقع قصبہ کابول میں قابض اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔ قابض پولیس نے قصبے کے اندر تعاقب کے دوران اسے گولیوں کا نشانہ بنایا تھا، جس سے اس کی حالت نازک ہو گئی تھی جو بعد ازاں شہادت کا سبب بنی۔

Tags: ConflictUpdatesgazaHumanRightsIsraeliAggressionIsraeliOccupationpalestinePalestinianCasualtiesPalestinianCiviliansRamadanAttackwestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.