• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 25 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں شدت، شہداء کی تعداد 2167 تک پہنچ گئی

مسلسل فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں انسانی بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔

جمعرات 16-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں شدت، شہداء کی تعداد 2167 تک پہنچ گئی
0
SHARES
10
VIEWS

بیروت -(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سے ملک پر جاری قابض اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینی و لبنانی جانثاروں کی کل تعداد بڑھ کر 2167 ہو گئی ہے۔

لبنانی وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 2 مارچ سے اب تک قابض اسرائیل کی اس سفاکیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مظلوموں کی تعداد بھی بڑھ کر 7061 تک پہنچ چکی ہے۔

قابض اسرائیلی فوج مسلسل آٹھویں روز بھی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملے اور فضائی بمباری جاری رکھے ہوئے ہے، حالانکہ امریکہ اور ایران نے رواں ماہ 8 اپریل سنہ 2026ء کو دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے ایران اور پاکستان کا کہنا تھا کہ اس سیز فائر میں لبنان بھی شامل ہے، جبکہ واشنٹن اور تل ابیب نے اس کی تردید کی ہے۔

یہ تمام تر صورتحال واشنٹن میں لبنان اور قابض اسرائیل کے درمیان ہونے والے ان براہ راست مذاکرات کے ایک روز بعد سامنے آئی ہے جو گذشتہ 43 برسوں میں اپنی نوعیت کے پہلے مذاکرات تھے۔ ڈھائی گھنٹے تک جاری رہنے والی اس گفتگو کے اختتام پر فریقین نے امن مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے، جن کے وقت اور جگہ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔

Tags: bombing campaigncasualties Lebanoncivilian deathsHumanitarian CrisisIsrael Lebanon tensionsIsraeli AirstrikesLebanon conflictMiddle East warregional conflictwar in Lebanon
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.