پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسماعیل ھنیہ کی الجیریا کے صدر کو مبارکباد

پیر 19-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی الجیریا کے صدر کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سربراہ نے الجیریا میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مکمل ہونے پر الجیریا کے صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور فلسطینی شہری قانون ساز اسمبلی کے مراحل مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتےہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگری کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے الجیریا کے صدر عبد المجيد تبون‎ کو قانون ساز اسمبلی کے انتخابات جمہوری انداز سےمکمل کرانے اور أيمن بن عبد الرحمان‎ کو بطور وزیراعظم منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ نئی حکومت سازی کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انھوں نے ابراہیم بغالی کے بطور اسپیکر منتخب ہونے پر بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی جماعت اور فلسطینی عوام الجیریا کے عوام کیلئے نیک تمناؤں اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا گو ہیں۔

Tags: أيمن بن عبد الرحمان‎اسماعیل ھنیہالجیریاحماسعبد المجيد تبونقانون ساز اسمبلیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ کے شہریوں کی عید کے بعد عیدالضحٰی بھی سوگوار

Next Post

اسرائیل ایرانی ڈرونز کے خلاف تشویش کا شکار

Next Post
اسرائیل ایرانی ڈرونز کے خلاف تشویش کا شکار

اسرائیل ایرانی ڈرونز کے خلاف تشویش کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.