• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی صومالی لینڈ تسلیم کاری پر ایران کی مذمت

ایران نے صومالی لینڈ کے خودمختار خطے کے طور پر اسرائیل کی شناخت کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا۔

جمعہ 02-01-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کی صومالی لینڈ تسلیم کاری پر ایران کی مذمت
0
SHARES
2
VIEWS

تہران – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے صہیونی اقدام کو مسلم ممالک کے خلاف سازشوں کا سلسلہ قرار دیا ہے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک انٹرویو کے دوران خارجہ پالیسی سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی بات کی۔

رپورٹس کے مطابق انہوں نے ان خبروں کو صریحا مسترد کردیا جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ بیروت میں ایرانی سفیر کی منظوری کا عمل روک دیا گیا ہے۔

نیتن یاہو کے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام کو عسکری رنگ دینے کے دعوے گزشتہ تین دہائیوں سے دہرائے جا رہے ہیں اور یہ صیہونی حکومت کی مسلسل جھوٹ پر مبنی مہم کا حصہ ہیں، جسے اب مغربی میڈیا بھی بے نقاب کر رہا ہے۔

انہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران واضح کیا کہ ایران اور لبنان کے درمیان سفارتی تعلقات بدستور معمول کے مطابق قائم ہیں اور کسی قسم کی رکاوٹ یا تعطل موجود نہیں۔ لبنان کے نئے سفیر بھی آج ایران میں وزیر خارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کریں گے۔

Tags: AfricanPoliticsDiplomaticTensionsGeopoliticsInternationalRelationsIranResponseIsraelPalestineConflictIsraelRecognitionIsraelSomalilandMiddleEastPoliticsSomaliland
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.