• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 19 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلط کردہ جنگ میں 3 ہزار سے زائد ایرانی شہری شہید

متاثرہ علاقوں میں انسانی بحران کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔

جمعہ 10-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مسلط کردہ جنگ میں 3 ہزار سے زائد ایرانی شہری شہید
0
SHARES
21
VIEWS

تہران (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ 28 فروری سے جاری امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 3,000 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایرانی فرانزک اتھارٹی کے سربراہ، عباس مسجدی ارانی نے بتایا کہ حملوں کے بعد تقریباً 40 فیصد لاشوں کی ابتدائی طور پر شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔

ایرانی خبر رساں ادارے میزان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکام نے گزشتہ جون میں ہونے والی 12 روزہ جنگ کے دوران حاصل کیے گئے تجربے کی مدد سے لاشوں کی شناخت کی اور انہیں اہل خانہ کے حوالے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی فرانزک اتھارٹی نے عدلیہ کے ساتھ مل کر تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ہلاکتوں کی جانچ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، جبکہ شناخت کا عمل اب بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکا نے منگل کے روز دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد 28 فروری کو شروع ہونے والی جنگ کے خاتمے کے لیے حتمی معاہدے کی راہ ہموار کرنا ہے۔

Tags: civilian deathsconflict zoneHuman RightsHumanitarian CrisisIran casualtiesIran war reportMiddle East Conflictregional warwar casualties IranWar Impact
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.