• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قابض فوج کی فائرنگ سے معصوم بچہ شہید

غزہ کے محلہ الزیتون میں قابض دشمن فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک معصوم فلسطینی بچہ شہید ہو گیا۔

پیر 09-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں قابض فوج کی فائرنگ سے معصوم بچہ شہید
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سیز فائر معاہدے کی ایک اور سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے اتوار کی شام قابض اسرائیلی افواج نے غزہ شہر کے جنوب مشرق میں واقع محلہ الزیتون میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ محلہ الزیتون میں ہی مسجد صلاح الدین کے قریب قابض اسرائیل کی فائرنگ کے نتیجے میں 16 سالہ بچہ محمد السرحی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔

محمد السرحی کی شہادت کے بعد آج اتوار کے روز قطاع غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد چھ ہو گئی ہے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں جو گذشتہ بمباری میں لگنے والے زخموں کے باعث آج دم توڑ گئیں۔

یاد رہے کہ سنہ 2025ء کے اکتوبر کے مہینے میں سیز فائر معاہدے کے نفاذ کے بعد سے اب تک قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 580 سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد مختلف نوعیت کے زخموں سے چور ہیں۔

Tags: AlZaytounChildMartyrsCivilianCasualtiesgazaGazaUnderAttackIsraeliAggressionIsraeliOccupationOccupiedPalestinePalestinianChildrenPalestinianRights
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.