• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 9 صیہونی ہلاک 70 سے زائد زخمی

صیہونی فوج کی جانب سے مزاحمتی تحریکوں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات شائع کرنے پر سخت سنسر شپ عائد ہے

منگل 15-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 9 صیہونی ہلاک 70 سے زائد زخمی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حزب اللہ کے ڈون نے صیہونی ریاست حیفا میں فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا، زخمیوں میں کم سے کم 14 صیہونی فوجیوں کی حالت نازک ہے۔

لبانی میڈیا المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شہر حیفا شہر کے جنوب میں بنیامینہ کے علاقے میں گولانی بریگیڈ کے فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 9 صیہونی فوجی جہنم واصل ہوگئے اور 70 سے زائد ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے مزاحمتی تحریکوں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات شائع کرنے پر سخت سنسر شپ عائد ہے جس کے باعث درست معلومات دستیاب نہیں ہیں تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہونے والا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے جس کا اعتراف اسرائیل فوج کرتی ہے۔

Tags: اسرائیلیبنیامینہحزب اللہڈرونصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.