• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 30 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں قابض فوج کی فائرنگ، بچہ شہید، متعدد فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل پر قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بننے والا 16 سالہ بچہ ابراہیم الخیاط زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا

جمعرات 30-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
الخلیل میں قابض فوج کی فائرنگ، بچہ شہید، متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

موبوضہ مغربی کنارہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل پر قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بننے والا 16 سالہ بچہ ابراہیم الخیاط زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ابراہیم الخیاط اس وقت شدید زخمی ہوا جب قابض اسرائیلی فوج نے بڑی تعداد میں فوجی گاڑیوں کے ہمراہ الخلیل کے علاقے الحاووز میں دھاوا بولا۔ اس سفاکانہ حملے کے دوران غاصب فوج نے مرکزی شاہراہ بند کر دی اور دکانداروں کو کاروبار بند کرنے پر مجبور کیا جبکہ اس دوران نہتے شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی گئی۔ ہلال احمر فلسطین نے تصدیق کی ہے کہ دو شہری زخمی ہوئے جبکہ ایک اور فلسطینی کو اغوا کر لیا گیا۔ الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے مقام پر وحشی آباد کاروں نے ایک فلسطینی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ باروق کے علاقے میں قابض اسرائیل کی مشینوں نے فلسطینیوں کا گھر اور پانی کا کنواں مسمار کر دیا۔

Tags: Al Khalilbreaking newsCasualtieschildConflictHebronisraelpalestineshootingWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.