• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آخری قیدی کی بازیابی تک ہر ممکن کوشش کی جائے گی: حازم قاسم

حازم قاسم نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے فلسطینی قیدیوں کی بازیابی ترجیح ہے۔

بدھ 21-01-2026
in حماس, خاص خبریں, غزہ
0
آخری قیدی کی بازیابی تک ہر ممکن کوشش کی جائے گی: حازم قاسم
0
SHARES
37
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ تحریک نے قابض اسرائیلی آخری قیدی کی لاش سے متعلق اپنے پاس موجود تمام معلومات فراہم کر دی ہیں اور اس کی تلاش کے لیے کی جانے والی ہر کوشش کے ساتھ مثبت اور ذمہ دارانہ انداز میں تعاون کیا ہے۔

بدھ کے روز جاری ایک پریس بیان میں حازم قاسم نے واضح کیا کہ قابض اسرائیل نے متعدد مرتبہ زرد لکیر کے پیچھے واقع علاقوں میں میت کی تلاش کی کوششوں کو جان بوجھ کر سبوتاژ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حماس نے مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ مل کر اپنی کوششوں کے بارے میں ثالثوں کو براہ راست آگاہ رکھا تاکہ آخری اسیر کی میت تک پہنچا جا سکے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حماس ثالثوں اور ضمانت دینے والے ممالک کے ساتھ ہر اس کوشش میں مکمل تعاون کے لیے تیار ہے جو آخری قیدی کی میت کی بازیابی پر منتج ہو۔

حازم قاسم نے آخر میں اس امر کی توثیق کی کہ قابض اسرائیل جان بوجھ کر میت کی عدم بازیابی کو بہانہ بنا کر پہلے مرحلے کی ذمہ داریوں اور تقاضوں سے فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Tags: ConflictgazaGazaNewsHazemQasimHumanRightsIOFMiddleEastpalestinePrisonersRescueOperation
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.