• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکا اسرائیل کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے، امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان

انہوں نے کہا ہے کہ غزہ میں مسلسل لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے، امریکا اسرائیل کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔

منگل 11-08-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
امریکا اسرائیل کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے، امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں، جب آپ لوگوں کی مرضی پر حکومتیں نہیں بناتے تو اعتماد کا بحران پیدا ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے یہ بات آئی ہے کہ یہ نظام نہیں چل رہا، یہ سسٹم نااہلی کا نمونہ ہے، صرف اعتراف سے کچھ نہیں ہو گا، یہ دیکھنا ہو گا کہ کیسے لوگوں کو الیکشن میں لایا جاتا ہے۔ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کا کوئی ایک پہلو نہیں، اس نظام میں عام لوگوں کا کوئی حصہ نہیں، صرف پتے جھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، نظام کو تبدیل کرنا ہو گا، اس کا حل صرف یہ ہے کہ آئین کو مقدم رکھا جائے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس معاہدے کے اگلے مرحلے میں ایران، قطر اور بنگلادیش کو شامل کرنا چاہیے۔ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا کہ مکہ معاہدہ صرف دفاع پر نہیں بلکہ معیشت پر بھی ہونا چاہیے، مکہ دفاعی اتحاد اسرائیل کو کھل کر آنکھیں دکھائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزہ میں مسلسل لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے، امریکا اسرائیل کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔

Tags: Hafiz NaeemHafiz Naeem ur RehmanisraelJamaat-e-IslamiUnited States
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.