• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 31 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ میں امن کی واحد ضمانت اسرائیلی انخلا ہے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں حقیقی اور پائیدار امن اس وقت تک ممکن نہیں جب تک قابض اسرائیل وہاں سے مکمل طور پر انخلا نہیں کرتا

جمعہ 26-12-2025
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ میں امن کی واحد ضمانت اسرائیلی انخلا ہے: حافظ نعیم الرحمان
0
SHARES
37
VIEWS

لاھور – روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، مسلم حکمران اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حماس کی مکمل حمایت کرتے ہیں، جبکہ اسرائیل امن معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کر رہا ہے، غزہ میں امن قائم کرنے کیلئے اسرائیل کو وہاں سے نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پوری امت فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور حماس کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جائے، مسلم حکمران اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان پوری مسلم دنیا میں واحد ایٹمی طاقت ہے اور دنیا کے وسائل پر چند لوگوں کا قبضہ ہے۔ بنگلا دیش کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش میں عثمان ہادی کی شہادت کو نہیں بھول سکتے اور بنگلا دیش میں نوجوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ہمیں وہ انقلاب چاہیے جو عدل وانصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔

Tags: gazaGaza CrisisGaza PeaceHafiz Naeem ur RehmanIsraeli OccupationMiddle East ConflictOccupied PalestinePakistan StancePalestine NewsPalestinian Rights
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.