• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر جارحیت کے بعد اسرائیل یورپ میں ناپسندیدہ ملک قرار

جمعرات 10-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر جارحیت کے بعد اسرائیل یورپ میں ناپسندیدہ ملک قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق "اسرائیل” کی مقبولیت پورے یورپ خصوصا برطانیہ کی عوام  میں بہت کم ہوگئی ہےجس کی وجہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور غزہ میں بم باری کی تباہکاریاں بتائی جاتی ہیں۔

بین الاقوامی تحقیق و تجزیہ گروپ "یوگوف” کی عالمی رائے عامہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہاسرائیل کی فلسطین میں غزہ کے نہتے شہریوں پر بم باری کے نتیجے میں تمام یوروپی ممالک کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں واضح کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعداسرائیل کی مقبولیت ہر لحاظ سے کم ہوکر 14فیصد رہ گئی ہے۔

یوگوف نے اپنی ویب سائٹ پر سروے کے نتائج  پیش کیے ہیں جن میں گذشتہ فروری میں ہونے والے آخری سروے کے بعد سے "اسرائیل” کی مقبولیت پورے یورپ خصوصا برطانیہ کی عوام  میں بہت کم ہوگئی ہےجس کی وجہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت  اور غزہ میں بم باری کی تباہکاریاں بتائی جاتی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف 13 فیصد برطانوی لیبر پارٹی نے اسرائیل کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کیا جبکہ 68 فیصد نے اسے منفی قرار دیا ہےاسی طرح قدامت پسند کنزرویٹو پارٹی کے 53 فیصد ووٹروں نے اسرائیل کو منفی قراردیا جبکہ 29 فیصد نے مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے۔

Tags: اسرائیلبرطانوی لیبر پارٹیصہیونیئزمکنزرویٹو پارٹیمقبوضہ فلسطینیورپیوگوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.