پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

غزہ کے شہریوں کی عید کے بعد عیدالضحٰی بھی سوگوار

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے شہریوں کی عید کے بعد عیدالضحٰی بھی سوگوار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں گھر اجڑ گئے، کئی رشتے ہمیشہ کے لیے  ابدی نیند سو چکے ہیں اور روزگار بھی تباہ ہوچکا ہےاس کے باوجودفلسطینی اس بڑے مذہبی تہوار کو منانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق دنبے اور بکرے کی قربانی کا فریضہ ادا کر نے کے لیے تیاریاں کر تے دکھائی دے رہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں دو ماہ قبل اسرائیلی بمباری کے باعث تباہی کی نظر ہونے والا علاقہ غزہ کی پٹی میں ہزاروں افراد جو  اپنے پیاروں سےمحروم ہوگئے ان کے لیے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں منانے کی وجوہات  بھی مختصر اور محدود ہوگئی ہیں ،مئی میں 11 روز جاری رہنے والی سرحد پار سے اسرائیل بمباری سے 2ہزار 2 سو گھر تباہ ہوئے اور 37ہزار گھروں کو نقصان پہنچا جس کے باعث فلسطینی قربانی کے تہوار کے طور پر مشہور عید پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماننے والے ان کی جانب سے اللہ کی راہ میں دی گئی اپنے بیٹے کی قربانی کی یاد میں اس دن کو  مناتے ہیں جبکہ غزہ میں گھر اجڑ گئے، کئی رشتے ہمیشہ کے لیے  ابدی نیند سو چکے ہیں اور روزگار بھی تباہ ہوچکا ہے اس کے باوجود فلسطینی اس بڑے مذہبی تہوار کو منانے کے لیے اپنی بچی کھچی استطاعت کے مطابق دنبے اور بکرے کی قربانی کا فریضہ ادا کر نے کے لیے تیاریاں کر تے دکھائی دے رہے ہیں ۔

اس مقدس دن کو حج کے ساتھ منایا جاتا ہے،  جوسالانہ اسلامی فریضے کے طور پر مکہ میں ادا کیا جاتا ہےاور جہاں جہاں مسلمان بستے ہیں پوری دنیا میں اس روز مسلمان روایتی انداز میں دنبے اور گائے کی قربانی کرتے ہیں اور تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں۔

Tags: حجحضرت ابراہیم علیہ السلامعیدالاضحیٰغزہقربانیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

رواں سال صیہونی فوج نے 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا

Next Post

اسماعیل ھنیہ کی الجیریا کے صدر کو مبارکباد

Next Post
اسماعیل ھنیہ کی الجیریا کے صدر کو مبارکباد

اسماعیل ھنیہ کی الجیریا کے صدر کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.