• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا انروا کی مکمل مالی معاونت پر زور

پیر 09-11-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا انروا کی مکمل مالی معاونت پر زور
0
SHARES
0
VIEWS

نیو یارک(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے تحفظ اور اس کی امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ادارے کیلئے مکمل فنڈنگ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق گوتریس نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے انروا کی خدمات کو انتہائی اہم قرار دیا اور ان سرگرمیوں کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا۔

دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں انروا کی خدمات میں کٹوتیوں، ملازمین کی برطرفیوں اور قلقیلیہ میں ادارے کے ہسپتال کی بندش کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا اہتمام فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے محکمہ امورِ مہاجرین، پناہ گزین کیمپوں کی سروس کمیٹیوں اور فتح تحریک نے کیا۔مظاہرین نے انروا کی امدادی سرگرمیوں میں کٹوتیوں کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے صحت، تعلیم اور ریلیف کی خدمات بلا تعطل جاری رکھی جائیں۔انہوں نے ان سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مناسب اور مستقل مالی معاونت کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Tags: AntonioGuterresHumanitarianAidpalestinePalestinianRefugeesUnitedNationsUNRWAUNRWAFunding
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.