• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: الجوھرہ ٹاور کا ملبہ ہٹانے کے لیے اقوام متحدہ کی ہیوی مشینری آپہنچی

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: الجوھرہ ٹاور کا ملبہ ہٹانے کے لیے اقوام متحدہ کی ہیوی مشینری آپہنچی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل نے الجوہرہ ٹاور کو مئی کے وسط میں غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران بمباری کرکے ملبے میں تبدیل کردیا تھا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ میں مئی کے مہینے میں صہیونی  جارحیت کے ہاتھو ں تباہی کے دوران کثیر منزلہ عمارت’الجوھرہ ٹاور جو صہیونی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہوگئی تھی ،عمارت کے وسیع اراضی پر پھیلے بھاری ملبے کو ہٹانے کے لیے  اقوام متحدہ کےادارے ’یو این ڈی پی جو ایک پیشہ ور ادارہ ہے کی جانب سےپہنچنے والی  امدادی ٹیم اور ہیوی مشینری کی مدد سے منتقلی کا کام لیا جائے گا۔

غزہ میں سیکرٹری محنت ہاؤسنگ ناجی سرحان نے بتایا کہ گہری انجینیرنگ اسٹڈی کے بعد اس کثیر منزلہ عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ عمارت کا ایک حصہ اب بھی کھڑا ہے مگر اسے گرایا جائے گا۔ ملبے ہٹانے کا  کام انتہائی احتیاط کےساتھ کیا جائے گا تاکہ اس آپریشن میں مقامی آبادی متاثر نہ ہو۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے الجوہرہ ٹاور کو مئی کے وسط میں غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران بمباری کرکے ملبے میں تبدیل کردیا تھا۔

Tags: اقوام تحدہالجوہرہ ٹاورصہیونی بمباریصہیونیئزمغزہ مقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.