• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

جیو نیوز کی فلسطین کے مقابلے میں اسرائیلی مؤقف کی حمایت، آئین پاکستان کی دھجیاں اڑادیں

جمعرات 20-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جیو نیوز کی فلسطین کے مقابلے میں اسرائیلی مؤقف کی حمایت، آئین پاکستان کی دھجیاں اڑادیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  جنیو نیوز نے اسرائیلی رکن پارلیمنٹ موشے راز کو  گفتگو کرنے کا موقع دیا جس نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کی مذمت کی۔

تفصیلات ک مطابق گذشتہ روز جیونیوز نے اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے رکن موشے راز کو مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی  کے حوالے سے  جس میں 64 بچوں 38 خواتین اور 17 ضعیف العمر افرادسمیت 321 افراد کو وحشیانہ بمباری میں شہید کیا گیااس حوالے سے اسرائیلی مؤقف کیلئے موقع دیا گیا ۔

یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے کسی میڈیا ہاؤس نے  دہشتگردی کا   مرکز   اسرائیلی کنیسٹ کے رکن کو مظلوم فلسطینیوں پر بے تحاشہ ظلم کرنے کے باوجود اپنی ریاستی دہشتگردی کا جواز پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ۔

موشے راز نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ بمباری فلسطین پر ہو یا اسرائیل پر فوری بند ہونا چاہئے جبکہ انھوں نے اسرائیلی وحشیانہ بمباری پر حماس کی جانب سے فطری اور حق بجانب رد عمل کی مذمت کی ۔

پاکستانی عوام نے جیونیوز سے سوال کیا ہے کہ کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور نہتے مسلمانوں پر بدترین ظلم کرنے والے غیر قانونی صیہونی ملک اسرائیل کے حمایتیوں اور نمائندوں کا مؤقف لیا جارہا ہے تو کیا کل مقبوضہ فلسطین میں بھارت کی جانب سے انسانیت سوز مظالم پر مودی کا مؤقف بھی لیا جائے گا؟

اسرائیلی سیاست دان کی پاکستانی نشریاتی ادارے جیونیوز پر فلسطین کے مقابلے میں اسرائیلی مؤقف کی حمایت نے آئین پاکستان کی دھجیاں اڑادی ہیں

Tags: اسرائیلی 'پارلیمنٹ'اسرائیلی دہشتگردیصیہونی ریاستکنیسٹمقبوضہ فلسطینموشے راز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.