• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر قابض اسرائیل کی جارحیت جاری، 48 گھنٹوں میں 26 شہادتیں

وزارت صحت کے مطابق تازہ حملوں میں شہری، خواتین اور بچے بھی متاثر ہوئے۔

پیر 02-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ پر قابض اسرائیل کی جارحیت جاری، 48 گھنٹوں میں 26 شہادتیں
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 26 شہدا اور 68 زخمی غزہ کے مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔

وزارت صھت نے تازہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ متعدد متاثرین اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہیں جبکہ قابض اسرائیل کی مسلسل بمباری اور سکیورٹی رکاوٹوں کے باعث ایمبولینس اور امدادی ٹیمیں تاحال ان تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔

وزارت صحت نے وضاحت کی کہ گیارہ اکتوبر سنہ 2025ء کو سیز فائر کے اعلان کے بعد سے اب تک شہدا کی تعداد بڑھ کر 523 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1,433 تک جا پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ 715 لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں۔

اس طرح سات اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں شہدا کی مجموعی تعداد 71,795 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 171,551 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

یہ اعداد و شمار قابض اسرائیل کی جانب سے جاری سفاکیت اور فلسطینی عوام کے خلاف منظم نسل کشی کی ایک اور دل دہلا دینے والی تصویر پیش کرتے ہیں جبکہ عالمی برادری کی خاموشی اس انسانی المیے کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔

Tags: AirstrikesCivilianCasualtiesgazaGazaUnderAttackHumanitarianCrisisIsraeliAggressionMiddleEastConflictMinistryOfHealthPalestinianDeaths
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.