• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری

قابض اسرائیلی افواج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

منگل 12-05-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ پر اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی افواج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ کا نشانہ بنایا، جو کہ پٹی کے اندر متعدد محاذوں پر نئے میدانی حملوں کا شاخسانہ ہے۔

ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیل کی جنگی کشتیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے سمندر میں گولے برسائے، جبکہ اسی دوران غزہ شہر کے مشرق میں فوجی گاڑیوں سے کی جانے والی فائرنگ اور توپ خانے کی گولہ باری نے علاقے کو تھرا دیا۔

علاوہ ازیں قابض دشمن کی جنگی کشتیوں نے غزہ شہر کے ساحل کی جانب بھی گولہ باری کی اور غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں واقع البريج پناہ گزین کیمپ کے شمال مشرقی علاقوں کو قابض اسرائیل کے توپ خانے نے وحشیانہ نشانہ بنایا۔

یہ پیش رفت قابض افواج کی جانب سے جنگ بندی (سیز فائر) کے اس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے جو گذشتہ برس 10 اکتوبر سنہ 2025ء کو نافذ العمل ہوا تھا۔

غزہ میں وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک شہداء کی تعداد 854 ہو چکی ہے جبکہ 2453 افراد زخمی ہوئے ہیں، اس کے علاوہ ملبے کے نیچے سے 770 جسدِ خاکی نکالے گئے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سیز فائر کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی اور انسانی جانوں کا ضیاع بدستور جاری ہے۔

Tags: breaking newsConflictescalationGaza StripGunfireisraelMiddle EastpalestineSecurityShelling
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.