• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 3 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر جارحیت کے مقابلے میں قومی یکجہتی ہی ہماری طاقت ہے: حماس

قابض فوج کی جارحیت کے باوجود فلسطینی عوام متحد اور مضبوط ہیں۔

جمعرات 01-01-2026
in حماس, خاص خبریں, غزہ
0
غزہ پر جارحیت کے مقابلے میں قومی یکجہتی ہی ہماری طاقت ہے: حماس
0
SHARES
19
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین میں مقیم مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے مقابل فلسطینی قوم کا مقدر ایک اور ناقابل تقسیم ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک پریس بیان میں کہا کہ حماس فلسطین بھر کے مسیحیوں کو بالخصوص غزہ کی پٹی کے مسیحی شہریوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کرتی ہے جنہوں نے جارحیت کے وہی کٹھن حالات جھیلے جو فلسطینی عوام کے دیگر طبقات نے برداشت کیے اور بمباری اور تباہی کا سامنا کیا۔

حازم قاسم نے واضح کیا کہ غزہ میں گرجا گھروں کو بھی اسی طرح نشانہ بنایا گیا جیسے مساجد کو کیا گیا جو قابض اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی نسل کشی پر مبنی جنگ کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صورت حال فلسطینی عوام کے تمام دینی طبقات کے درمیان دکھ درد اور موقف کی مکمل یکسانیت کو ظاہر کرتی ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نیا عیسوی سال فلسطینی عوام کے لیے خیر اور برکت لے کر آئے گا اور آنے والے دنوں میں فلسطین اور اس کے باسیوں کو امن اور آزادی نصیب ہو گی۔

Tags: CivilianResistancegazaGazaUnderAttackHamasIsraelPalestineConflictMiddleEastConflictNationalSolidarityPalestinianStrengthPalestinianUnityResistance
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.