• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 31 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں مجوزہ فورس کیلئے تین ممالک کی منظوری

بین الاقوامی سطح پر تین ممالک نے غزہ میں نئی فورس کے قیام کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔

پیر 29-12-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
غزہ میں مجوزہ فورس کیلئے تین ممالک کی منظوری
0
SHARES
9
VIEWS

غزہ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی سیاسی و سلامتی امور کی کابینہ کے آخری اجلاس میں پیش کی گئی بریفنگز میں انکشاف ہوا ہے،جو اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے امریکا روانہ ہونے اور امریکی صدر  سے ملاقات سے قبل منعقد ہواتھاکہ تین ممالک نے امریکا کی درخواست پر غزہ میں بین الاقوامی استحکام فورس میں شرکت کے لیے اپنی افواج بھیجنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ان ممالک میں سے ایک انڈونیشیا ہے، جبکہ باقی دو ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ اس دوران آذربائیجان کے موقف پر ابہام برقرار ہے، آذربائیجان نے پہلے افواج بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم اب ترکی کے دباؤ کے بعد وہ ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔

Tags: ConflictResolutionDiplomaticAgreementgazaGeopoliticsInternationalSupportMiddleEastPeacekeepingProposedForceRegionalSecurityThreeCountries
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.