• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 22 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے 69 مریضوں کی علاج کے لیے بیرون ملک منتقلی

خطرناک بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو ضروری علاج کے لیے دیگر ممالک بھیجا گیا۔

پیر 13-04-2026
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ کے 69 مریضوں کی علاج کے لیے بیرون ملک منتقلی
0
SHARES
16
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 69 مریض اور ان کے تیمار دار علاج کی غرض سے غزہ کی پٹی سے باہر روانگی کے لیے رفح بارڈر کراسنگ سے روانہ ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے ایک مختصر بیان میں بتایا کہ روانہ ہونے والوں میں کینسر کے مرض میں مبتلا 11 بچے بھی شامل ہیں جنہیں ایسی خصوصی طبی نگہداشت اور علاج کی ضرورت ہے جو غزہ کی پٹی کے اندر دستیاب نہیں ہے۔

وزارت نے مزید واضح کیا کہ پیر کے روز طبی بنیادوں پر مریضوں کے انخلا کا کوئی عمل نہیں ہوگا کیونکہ مصری سرحد کی جانب سرکاری تعطیل کے باعث رفح کراسنگ بند رہے گی۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیل نے انتہائی تشویشناک حالت میں مبتلا 7800 مریضوں میں سے اب تک صرف 625 مریضوں کو علاج کے لیے غزہ سے باہر جانے کی اجازت دی ہے جبکہ باقی ہزاروں مریض قابض اسرائیلی محاصرے اور سفاکیت کے باعث موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

Tags: emergency medical transferGaza healthcare crisisGaza patientsGaza Strip health systemhumanitarian aid GazaHumanitarian CrisisInjured Palestiniansmedical evacuation Gazamedical treatment abroadMiddle East Conflict
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.