• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 72,133 ہو گئی

غزہ میں قابض اسرائیل کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 72,133 تک پہنچ گئی ہے۔

منگل 10-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 72,133 ہو گئی
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سنہ 2023ء سے شروع ہونے والی قابض اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے نتیجے میں شہدا کی مجموعی تعداد 72,133 جبکہ زخمیوں کی تعداد 171,826 تک جا پہنچی ہے۔

طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں مزید 7 شہدا اور 17 زخمیوں کو لایا گیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں مظلوم فلسطینی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا شاہراہوں پر پڑے ہوئے ہیں جہاں قابض دشمن کی سفاکیت کے باعث ایمبولینس اور ریسکیو ٹیموں کا ان تک پہنچنا ناممکن بنا دیا گیا ہے۔

ذرائع نے مزید وضاحت کی کہ گذشتہ 11 اکتوبر کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک شہدا کی کل تعداد 648 ہو چکی ہے جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 17,728 تک پہنچ گئی ہے اور امدادی ٹیموں نے اب تک ملبے سے 755 شہدا کے پاکیزہ جسد خاکی نکالے ہیں۔

Tags: #GenocideBreakingNewsCivilianCasualtiesgazaGazaMartyrsGazaWarHumanitarianCrisisIsraeliAggressionMiddleEastConflictPalestinianRights
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.