• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

البطش ہسپتال کے قریب قبرستان میں تباہی کا تخمینہ لگانے کا عمل شروع

شہری دفاع کی ٹیمیں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ساتھ پیشگی رابطے کے بعد البطش قبرستان پہنچیں تاکہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔

ہفتہ 14-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
البطش ہسپتال کے قریب قبرستان میں تباہی کا تخمینہ لگانے کا عمل شروع
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کی غزہ گورنری میں میں شہری دفاع کے عملے نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی ٹیمیں شہر کے مشرقی علاقے میں واقع البطش ہسپتال کے قریبی البطش قبرستان پہنچی ہیں تاکہ وہاں کی زمینی صورتحال کا معائنہ کیا جا سکے اور چند روز قبل اس علاقے میں قابض اسرائیل کی فوجی دراندازی کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حجم کا اندازہ لگایا جا سکے۔

شہری دفاع نے ایک پریس بیان میں واضح کیا کہ ان کی ٹیموں کا اس مقام پر داخلہ ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ساتھ پیشگی ہم آہنگی کے بعد ممکن ہوا ہے، جس کے بعد نشانہ بنائے گئے اس علاقے تک رسائی حاصل کی گئی۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ اس معائنے کا مقصد قابض اسرائیل کی دراندازی اور سفاکیت سے پیدا ہونے والے نقصانات کا ڈیٹا اکٹھا کرنا ہے، تاکہ قبرستان کے اندر بحالی کا کام شروع کرنے اور درپیش سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری تکنیکی اور لاجسٹک ضروریات کا تعین کیا جا سکے۔

Tags: #CivilDefenseAlBatschCemeterygazaGazaGovernorateHumanitarianCrisisInfrastructureDamageIsraeliIncursionMiddleEastConflictRedCrossWarImpact
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.