• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں 8 ہزار شہداء ملبے تلے جبکہ 3 ہزار افراد لاپتہ: شہر دفاع

غزہ کی سول ڈیفنس نے رپورٹ کیا ہے کہ 8 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں اور ان کے اجساد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جبکہ 3 ہزار شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔

جمعہ 13-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
غزہ میں 8 ہزار شہداء ملبے تلے جبکہ 3 ہزار افراد لاپتہ: شہر دفاع
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے انکشاف کیا ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے اب بھی تقریباً 8 ہزار شہداء کے جسدِ خاکی دبے ہوئے ہیں، جبکہ تلاش اور لاشیں نکالنے کی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔

محمود بصل نے جمعرات کو پریس بیانات دیتے ہوئے واضح کیا کہ شہری دفاع کا عملہ انتہائی پیچیدہ حالات اور محدود وسائل کے باوجود اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے، جس کی وجہ سے کئی آفت زدہ مقامات تک رسائی میں شدید رکاوٹیں پیش آ رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 3 ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کے انجام کے بارے میں کوئی یقینی معلومات میسر نہیں کہ آیا وہ زندہ ہیں، جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں یا انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ طویل عرصہ گزر جانے اور بھاری مشینری و ضروری تکنیکی وسائل کی کمی کے باعث ملبہ ہٹانے میں درپیش مشکلات کی وجہ سے تلاش کے دوران معلوم ہوا کہ سینکڑوں شہداء کے جسدِ خاکی گل سڑ چکے ہیں یا ان کے نقوش مٹ چکے ہیں۔

Tags: #CivilDefensegazaGazaStripHumanitarianCrisisIsraelAttacksmartyrsMissingPersonsWarCasualties
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.