• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پر صہیونی آباد کاروں کی اندھا دھند فائرنگ, 35زخمی

جمعرات 11-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر صہیونی آباد کاروں کی اندھا دھند فائرنگ, 35زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی آباد کاروں کی اندھا دھند فائرنگ  کی زد میں آکر کم از کم 3 فلسطینی شدید  زخمی ہوئےان زخمیوں میں جمیل عزیز نامی  فلسطینی شہری کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ 35کو معمولی زخم آئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کاروں اور فلسطینی  باشندوں کے مابین  الخلیل کے جنوب میں کربات خلت الضبع کے مقام پر اس وقت بدترین بدترین تصادم ہوا جب صہیونی آباد کاروں نے اراضی پر قبضہ کر نے کے لیے عارضی خیمے لگانے شروع کیےجس کے نتیجے میں صہیونی آبادکار جو بھاری اسلحے سے لیس تھے نے  فلسطینیوں پر حملہ کرکے براہ راست گولیاں چلادیں۔

صہیونی آباد کاروں کی اندھا دھند فائرنگ  کی زد میں آکر کم از کم 3 فلسطینی شدید  زخمی ہوئےان زخمیوں میں  جمیل عزیز نامی  فلسطینی شہری کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ 35کو معمولی زخم آئے ہیں۔

اسرائیلی آبادکاروں کی اس وحشیانہ کارروائی کےرد عمل  میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے بھی آبادکاروں پر بھرپور سنگ باری کی گئی  اور گھریلو ساخت کے ملوتوف بم پھینکے گئے۔

Tags: الخلیلصہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینقابض ریاست اسرائیلکربات خلت الضبع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.