• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین کا غزہ کے لیے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان

غزہ اقدام کے تحت ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت کو یکجا کیا جا رہا ہے، اس اقدام میں 12 سے زائد ممالک، یورپی سرمایہ کاری بینک اور عالمی بینک شامل ہے۔

بدھ 15-07-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
یورپی یونین کا غزہ کے لیے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین نے غزہ کیلئے ایک ارب ڈالر کے امدادی اقدام کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ای یو کمیشن نے کہا کہ ٹیم غزہ اقدام کے تحت ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت کو یکجا کیا جا رہا ہے، اس اقدام میں 12 سے زائد ممالک، یورپی سرمایہ کاری بینک اور عالمی بینک شامل ہے۔

ای یو کمیشن کے مطابق غزہ کے عوام کو بنیادی ضروریات، تعمیر نو کے لیے مسلسل مالی معاونت کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین کی نائب صدر کایا کالاس نے کہا کہ فلسطینی ریاست کی تعمیر فلسطینی عوام کی ملکیت اور قیادت میں ہونی چاہیے۔ ای یو کمیشن کے مطابق ٹیم غزہ اقدام کا آغاز برسلز میں منعقدہ فلسطین ڈونر گروپ کے اجلاس میں کیا گیا۔

Tags: EU AidEuropean UnionGaza aidGaza humanitarian crisisGaza Striphumanitarian assistanceinternational aidpalestinerelief efforts
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.