• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 31 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نابلس میں ایک ضعیف العمر فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں شہر نابلس کے جنوب میں واقع بلدۃ بیتا کے دروازے پر قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک ضعیف العمر شخص کو زخمی کردیا۔

جمعہ 31-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نابلس میں ایک ضعیف العمر فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں شہر نابلس کے جنوب میں واقع بلدۃ بیتا کے دروازے پر قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک ضعیف العمر شخص کو زخمی کردیا۔

فلسطینی ہلالِ احمر سوسائٹی نے اطلاع دی کہ نابلس میں اس کے عملے نے 59 سالہ ایک ضعیف العمر شخص کو طبی امداد فراہم کی جو بستی کے دروازے پر گزرتے وقت گردن میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا تھا۔ اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فلسطینی وزارتِ صحت نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ سال 2026ء کے آغاز سے لے کر اب تک مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جامِ شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔

اکتوبر 2023 میں غزہ پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک قابض فوج مغربی کنارے میں اپنے دھاووں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ فلسطینی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے حملوں کے نتیجے میں 1182 فلسطینی شہید اور تقریباً 24 ہزار گرفتار ہو چکے ہیں۔

Tags: Human RightsIsraeli forcesMiddle East ConflictNablusPalestine NewsPalestinian InjuredWest Bank news
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.