پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

دشمن کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کا وقت آپہنچا ہے، حماس

ہفتہ 04-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دشمن کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کا وقت آپہنچا ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام، خطے اور دنیا کی امنگوں کے گرد اہم پیشرفت ہوئی ہے، جسے حماس فلسطینی کاز اور اسلامی امہ کے مفاد میں مثبت پیش رفت سمجھتی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ  فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جہاد میں آگے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترکی کے دارالحکومت استبول میں القدس کے تشخص کے علمبردارعالمی اتحاد کے 12ویں سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا کہ امت مسلمہ  نے فلسطین اور بیت المقدس  کو کبھی پیچھے نہیں چھوڑاتاہم وقت آگیا ہے کہ  اسرائیل جیسی قابض حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام دھاروں اور امت اسلامیہ کے مختلف طبقات کی شرکت کے ساتھ ایک متحدہ محاذ بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام، خطے اور دنیا کی امنگوں کے گرد اہم پیشرفت ہوئی ہے، جسے حماس فلسطینی کاز اور اسلامی امہ کے مفاد میں مثبت پیش رفت سمجھتی ہےدوسری جانب صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ ان کے اس طرح کے اقدام سے اسلامی امت کمزور اور دشمن مضبوط نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ فلسطینی عوام، خطے اور امت اسلامیہ کی امنگوں کا احاطہ کرنے والے تغیرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، اس بات کا اعادہ کر تے ہوئے ان کا کہناتھا کہ اسرائیلی غاصبوں کے ساتھ تاریخی جنگ کا اختتام کر نے کیلیے امت مسلمہ کو نہ صرف یہودیت کے منصوبوں کا مقابلہ کرنا ہوگا بلکہ  بے گھر ہونے والوں کی آزادی اور ان کی وطن واپسی کے لیے بھی ایک جامع منصوبہ بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ صیہونی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے امت اسلامیہ کی شراکت حقیقی شراکت ہےجس کے نتیجے میں غاصبوں سے مقابلہ کر تی ہوئی اس تحریک کا سورج کبھی غروب نہیں ہوگااور وہ دن ضرور آئے گا جب حق کی جیت ہوگی۔

Tags: استبولاسماعیل ہنیہترکیحماسقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

ماورائےعدالت قتل: 2 کشمیری نوجوان نامعلو مقام پر سپرد خاک

Next Post

امریکی محکمہ خارجہ بھی اسرائیلی جاسوس سوفٹ ویئر کے نشانے پر

Next Post
امریکی محکمہ خارجہ بھی اسرائیلی جاسوس سوفٹ ویئر کے نشانے پر

امریکی محکمہ خارجہ بھی اسرائیلی جاسوس سوفٹ ویئر کے نشانے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.