پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال پر موساد کا انکشاف

سابق اسرائیلی سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹر قدیر خان کے مشن کا معلوم ہوتا تو موساد کے ایجنٹس کو اُن کے قتل کے احکامات دے دیتا

جمعرات 14-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال پر موساد کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق موساد چیف نے اسرائیلی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 70 کی دہائی میں پاکستانی حکومت، حساس ادارے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمیت اُن کی پوری ٹیم نےجانفشانی کے ساتھ ملک کو ایٹمی ریاست بنانے کے لیے کام کیا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق صہیونی خفیہ ایجنسی موسادکے سابق سربراہ شبتئی شاویت نے محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طویل علالت کے بعد انتقال کی خبرپرجاری بیان میں اعتراف  کیا ہے کہ اگر ڈاکٹر قدیر خان کے مشن کا معلوم ہوتا تو موساد کے ایجنٹس کو اُن کے قتل کے احکامات دے دیتا۔

شبتئی شاویت کے مطابق قدیر خان کو پیشہ ورانہ مہارت کے لیے 1972 میں یورپین کنسورشیم میں شامل ایک ڈچ لیبارٹری اور ورکشاپ بھیجا گیا، اس جگہ پر یورینیم کی افزودگی اور سینٹری فیوجز تیار کیے جاتے تھے۔

اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹر قدیر خان نے اس لیبارٹری سے کچھ اہم دستایزات حاصل کیں اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بھارتی ایٹمی ہتھیاروں کے جواب میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع کرنے کے لیے آمادہ کیا۔

دوسری جانب اسی سال اسرائیلی جاسوس اور مستقبل کے ہالی ووڈ سپراسٹار آرنن ملخان نے اسرائیل کے لیے اہم دستاویزات چوری کیں۔

سابق موساد چیف نے اسرائیلی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 70 کی دہائی میں پاکستانی حکومت، حساس ادارے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمیت اُن کی پوری ٹیم نےجانفشانی کے ساتھ ملک کو ایٹمی ریاست بنانے کے لیے کام کیاتاہم اگر وہ یا ان کے ساتھی افسران قدیر خان کے ارادوں کو سمجھ جاتے تو وہ اسی وقت موساد کے ایجنٹس کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قتل کے احکامات دے دیتے۔

Tags: ڈاکٹر قدیر خانشبتئی شاویتموساد
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیتن یاہو کی ناقص پالیسیوں نے ایران کوجوہری دوڑ میں آگے بڑھایا، سابق اسرائیلی چیف

Next Post

صیہونی پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو اسرائیلی پھل اور فروٹ غزہ نہیں آنے دیں گے

Next Post
صیہونی پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو اسرائیلی پھل اور فروٹ غزہ نہیں آنے دیں گے

صیہونی پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو اسرائیلی پھل اور فروٹ غزہ نہیں آنے دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.