پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

کورونا کے وار: حماس رہنما بھی وائرس  سے متاثر ہوگئے

بدھ 05-01-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کورونا کے وار: حماس رہنما بھی وائرس  سے متاثر ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد مشعل کو تحریک حماس  کی جانب سے اپریل 2021 میں فلسطین سے باہر فلسطینی تحریک کا صدر منتخب کیا ہے اور وہ قطر میں حماس کے دیگر اہم رہنماؤں کے ہم راہ مقیم ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کےترجمان ہشام قاسم   کے ایک بیان کے مطابق تحریک حما کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق کورونا کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد خالد مشعل  نے احتیاطی اقدامات انجام دیں اور اپنے گھر کے ایک حصے میں خود کو  قرنطینہ کر لیا ہے جبکہ صحت یابی تک انہوں نے   تحریک کی ذمہ داریوں اور فرائض کو وہ اپنے گھر سے ہی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ خالد مشعل کو تحریک حماس  کی جانب سے اپریل 2021 میں فلسطین سے باہر فلسطینی تحریک کا صدر منتخب کیا ہے اور وہ قطر میں حماس کے دیگر اہم رہنماؤں کے ہم راہ مقیم ہیں۔

Tags: حماسخالد مشعلصہیونیئزمقطرکورونا بحرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

141 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم، فلسطینی جیل سے رہا

Next Post

ہیری پورٹرکی ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اسرائیل تلملا گیا

Next Post
ہیری پورٹرکی ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اسرائیل تلملا گیا

ہیری پورٹرکی ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اسرائیل تلملا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.