منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

کورونا کی ڈیلٹا قسم اسرائیل تک جا پہنچی

پیر 28-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کورونا کی ڈیلٹا قسم اسرائیل تک جا پہنچی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کا تیزی سے  پھیلاؤ، احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کے حکومتی احکامات جاری کر دیے گئے۔

 عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنوبی افریقا میں  پھیلنے والےکورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کی صہیونی ریاست اسرائیل میں بھی تشخیص کے بعد مزید ملکوں میں وائرس کے پھیلاؤ  کے روک تھام کے لئےدو ہفتے کا لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے ویکسین لگوانے کے باوجود کئی افراد میں  کورونا  کی اس قسم کی تشخیص کو تشویش ناک قرار دیا گیا ہے لہٰذا عوام کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر  پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں ویکسین لگوانے کے باوجود کئی افراد کورونا کی ڈیلٹا قسم میں مبتلا ہوگئے ہیں ڈیلٹا قسم سے متاثر ہونے والے آدھے افراد نے فائزر ویکسین لگوائی تھی اس کے باوجود ان پر یہ وائرس حملہ  آور ہوا ہےجس کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےصہیونی ریاست میں دوبارہ ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزارت صحتعالمی ادارہ صحتکورونا ڈیلٹا قسمکورونا ویکسینماسک
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن پر زور دار دھماکے

Next Post

فلسطینی اتھارٹی کے مظاہرین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

Next Post
فلسطینی اتھارٹی کے مظاہرین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

فلسطینی اتھارٹی کے مظاہرین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.