• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 24 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پابندیوں کے باوجود ہزاروں شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی

قابض اسرائیل کی رکاوٹوں کے باوجود فلسطینی شہریوں نے مذہبی فرائض کی ادائیگی جاری رکھی۔

ہفتہ 03-01-2026
in خاص خبریں, فلسطین
0
پابندیوں کے باوجود ہزاروں شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی
0
SHARES
26
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ہزاروں فلسطینی شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ شہری علی الصبح ہی مسجد اقصیٰ کی جانب روانہ ہوئے، اس کے باوجود کہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد تک رسائی پر سخت عسکری پابندیاں نافذ کر رکھی تھیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے باب الاسباط کے اطراف اورجمعہ بازار کے راستے پر بھاری نفری تعینات کر رکھی تھی، جہاں نوجوانوں کو روکا گیا، ان کی تلاشی لی گئی اور شناختی کارڈز کی سخت جانچ پڑتال کی گئی، جبکہ متعدد افراد کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے القدس کے سرگرم کارکن محمد ابو الحمص کو زبردستی پرانے شہر کے اطراف سے نکال دیا، جو القدس میں فلسطینی وجود کو دبانے اور اہل شہر کو مسجد اقصیٰ سے دور رکھنے کی مسلسل پالیسی کا حصہ ہے۔

یہ اقدامات قابض اسرائیل کی اس منظم کوشش کی عکاسی کرتے ہیں جس کا مقصد فلسطینیوں کو ان کے مقدس مقامات سے محروم کرنا اور القدس میں صہیونی تسلط کو مضبوط بنانا ہے، تاہم اس کے باوجود فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور مسجد اقصیٰ سے وابستگی کمزور نہیں ہو سکی۔

Tags: AlAqsaMosqueCivilianRightsFridayPrayergazaIsraeliOccupationIsraelPalestineConflictjerusalemMuslimUnityPalestinianResistancewestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.