• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل مردہ بار ریلی

پیر 31-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل مردہ بار ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگری اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مردہ باد اسرائیل ریلی نکالی جس میں 100سے زائد تنظیموں نےحصہ لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 100 سے زائد سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نےمقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری اور اس کےنیتجےمیں 67 بچوں اور 36 خواتین سمیت 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت اور بڑے پیمانے پر انفرااسٹریکچر کی تباہی اور غزہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پر اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی  جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے اسرائیل مخالف بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔

ریلی کےشرکاء نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور قابض صیہونی ریاست اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے کامطالبہ بھی کیا۔

Tags: احتجاجی مظاہرہغزہقابض صیہونی ریاست اسرائیلمردہ باد اسرائیلمقبوضہ فلسطینواشنگٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.