پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

امیر حایک متحدہ عرب امارات میں پہلے اسرائیلی سفیر کی حیثیت سے تعینات

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امیر حایک متحدہ عرب امارات میں پہلے اسرائیلی سفیر کی حیثیت سے تعینات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخصیت ہے جس کے ذریعےمتحدہ عرب امارات سمیت کچھ دوسرے مسلم ممالک نے اسرائیل  کو تسلیم کرتے ہوئےسفارتی تعلقات بحال کیے ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روزصہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپد کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات میں پہلے اسرائیلی سفیر کی تعیناتی  کا  اعلان کیا۔

 صہیونی وزیر خارجہ کےمطابق اسرائیلی سفیر امیر حایک کو امارات میں اسرائیل کے پہلے سفیر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے جو  اسرائیل ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر ہیں اور مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن آف اسرائیل کے سربراہ اور وزارت صنعت، تجارت اور محنت کے ڈائریکٹرجنرل بھی رہ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل ہی متحدہ عرب امارات نے بھی تل ابیب میں اپنے سفارت خانہ کا افتتاح  کرتے ہوئے محمد الخاجہ کو اسرائیل میں اپنا سفیر مقرر کیا تھاجبکہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخصیت ہے جس کے ذریعےمتحدہ عرب امارات سمیت  کچھ دوسرے مسلم ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئےسفارتی تعلقات بحال کیے ہیں۔

Tags: اسرائیلی سفیرامیر حایکٹوئٹرڈونلڈ ٹرمپصہیونی ریاست اسرائیلمتحدہ عرب اماراتیائرلیپد
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی وزیر دفاع کا جاسوسی سافٹ ویئر سے متعلق وضاحت کیلیے دورہ فرانس

Next Post

ٹوکیو اولمپکس: ایک اور کھلاڑی اسرائیل کے خلاف احتجاجاً   میچ سے دستبردار

Next Post
ٹوکیو اولمپکس: ایک اور کھلاڑی اسرائیل کے خلاف احتجاجاً   میچ سے دستبردار

ٹوکیو اولمپکس: ایک اور کھلاڑی اسرائیل کے خلاف احتجاجاً   میچ سے دستبردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.