• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 1 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان: شہید خاتون صحافی امل خلیل کی نمازِ جنازہ ادا، آہوں میں سپرد خاک

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی خاتون صحافی امل خلیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید صحافی کو آہو اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا

جمعہ 24-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان: شہید خاتون صحافی امل خلیل کی نمازِ جنازہ ادا، آہوں میں سپرد خاک
0
SHARES
5
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی خاتون صحافی امل خلیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید صحافی کو آہو اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہید خاتون صحافی کی نماز جنازہ بیساریہ میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

رپورٹس کے مطابق کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امل نے زخمی ہونے کے بعد والدین اور لبنانی فوج کو فون کیا تھا۔

امل خلیل ساتھیوں کے ساتھ زخمی حالت میں 7 گھنٹے تک ملبے تلے دبی رہیں، مدد کے لیے آنے والے ریسکیو اداروں کو بھی اسرائیلی حملوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Tags: AirStrikeAmal KhalilCivilian CasualtiesisraelJournalistLebanonMediaMiddle EastPress FreedomWar
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.