پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

امارات آئندہ ماہ سے صہیونی ریاست کیلیے باقاعدہ پروازیں چلائے گا

جمعہ 05-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
امارات آئندہ ماہ سے صہیونی ریاست کیلیے باقاعدہ پروازیں چلائے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دبئی فضائی کمپنی ہے اسرائیلیوں  کو 30 سے زائد ایسے ایئرلائنز اسٹیشنوں تک اپنا سفر جاری رکھنے میں مدد دے گی جہاں یہودیوں کی بڑی  کمیونٹیزپائی جاتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی امارات ایئرگروپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور صہیونی ریاست میں دوستانہ تعلقات قائم ہونے کے بعد سے اب امارات  آئندہ ماہ سے دبئی اور تل ابیب کے درمیان یومیہ پروازیں چلائے گا۔

کمپنی نے بتایا  کہ  یومیہ سروس "(اسرائیل) میں صارفین کو ایمریٹس کے عالمی نیٹ ورک کے مختلف اسٹیشنوں پر سفر فراہم کرے گی جو 120 سے زیادہ مقامات پر محیط ہےجبکہ اسرائیلیوں  کو  30 سے زائد ایسے ایئرلائنز اسٹیشنوں تک اپنا سفر جاری رکھنے میں مدد دے گی جہاں یہودیوں کی بڑی  کمیونٹیزپائی جاتی ہیں۔

 دبئی کی اس کمپنی کی جانب سے اسرائیل کیلیے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی ریاست کے درمیان تجارتی بہاؤ کو بڑھانے کے علاوہ مختلف شعبوں میں ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے وسیع تر اقتصادی تعاون کو فروغ دیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ تحدہ امارات کی اس فضائی  کمپنی کےعلاوہ اب تک دو اور کمپنیاں”اتحاد ایئرویز”اور”فلائی دبئی” اسرائیل کے لیے کھولی جاچکی ہیں ،  اسرائیل امارات کے یہ دوستانہ تعلقات  15 ستمبر2020ء  کو  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی اور موجودگی میں واشنگٹن میں ابراہیم اکارڈ معاہدے پر دستخط کے بعد مضبوط تر ہوئے ہیں۔

Tags: ابراہیم اکارڈاسرائیل صہیونی ریاستامارات ایئرگروپدبئیڈونلڈ ٹرمپصہیونیئزممتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی حکام کا مقداد القواسمی  کو ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل کر نے کا فیصلہ

Next Post

بھارتی بربریت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے دہشت گرد لکھوا دیا

Next Post
بھارتی بربریت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے دہشت گرد لکھوا دیا

بھارتی بربریت: قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے دہشت گرد لکھوا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.