• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ جراح میں فلسطینی  خاندان کو جبری بے دخلی کا خطرہ

جمعرات 09-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الشیخ جراح میں فلسطینی  خاندان کو جبری بے دخلی کا خطرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی بلدیاتی ادارے نے ابراہیم کو 1 ماہ کی مدت دی ہے جس کے بعد فلسطینی  کا گھر جس میں 3 خاندان آباد ہیں مسمار کر دینے  کی پیشگی اطلاع دے دی گئی ہے۔

مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی جانب سےالشیخ جراح کے رہائشی ابراہیم سلیم کے خاندان کو اپنےآبائی گھر سے علیحدہ ہوجانے کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

صہیونی بلدیاتی ادارے نے ابراہیم کو 1 ماہ کی مدت دی ہے جس کے بعد فلسطینی  کا گھر جس میں 3 خاندان آباد ہیں مسمار کر دینے  کی پیشگی اطلاع دے دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی نے صہیونی بدلیہ کے جاری کر دہ نوٹس کے بعد اپنے گھر کے قانونی کاغذات اسرائیلی عدالت میں جمع کرائے تھے اور امید کی تھی کہ اس کے گھر کوناجائز تجاوز کے ذمرے میں نہیں لایا جائے گا تاہم کورٹ نے مکان کے کاغذات کو جعلی قرار دے کر1 ماہ بعد فلسطینی کے مکان کو گرانے کے احکامات دی دیےہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.