• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان قاہرہ سے روانہ

جمعہ 20-11-2026
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان قاہرہ سے روانہ
0
SHARES
51
VIEWS

قاہرہ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ میں جاری انسانی بحران سے متاثرہ فلسطینی خاندانوں اور بچوں کی امداد کے لیے دو ٹرکوں پر مشتمل 50 ہزار 800 ڈبہ بند گوشت رفح سرحدی گزرگاہ کے ذریعے غزہ پہنچا دیا ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق امدادی سامان بے گھر فلسطینی خاندانوں اور ان بچوں میں تقسیم کیا جائے گا جو جاری انسانی بحران کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ وہ اکتوبر 2023ء سے غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب کے بعد الخدمت کی جانب سے بے گھر خاندانوں کو خیمے، ترپالیں اور کمبل بھی فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ موسم سرما کی شدید سردی سے محفوظ رہ سکیں۔

Tags: AlkhidmatFoundationCairoDisplacedFamiliesFoodAssistanceGazaAidHumanitarianAidMeatCanspalestinePalestinianFamiliesRafahCrossing
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.