پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

عالمی برادری فلسطینیوں کے حوالے سے دہرا معیار ترک کرے، مہاتیر محمد

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطینیوں کے حوالے سے دہرا معیار ترک کرے، مہاتیر محمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق ملیشیئن وزیراعظم نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی ریاست کے جرائم اور مظالم کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

عالمی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق گذشتہ روزملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نےاپنے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی مظالم کے خلاف  عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ حقیقی اور عملی طور پر فلسطینیوں  کی مدد کرے اور انہیں اسرائیل کے مظالم سے نجات دلائیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم 73 سال سے ظلم کا شکار ہےتاہم اب ہم اپنی زندگی میں صہیونی ریاست کے نسل پرستانہ حکمت عملیوں کو زوال پذیر ہوتا دیکھ رہے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ دنیا فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہوجائے  اور اسرائیلی ریاست کے جرائم اور مظالم کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

 ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی طرف سے اسرائیلی ریاست کے انسانیت کے خلاف جرائم پر مواخذہ نہ ہونے کے نتیجےمیں صہیونی ریاست کے جرائم اور مظالم مزید بڑھ گئے ہیں لہٰذا ہم فلسطینیوں کو ان کے حال پر نہیں چھوڑ سکتے۔ ہمیں فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے تحریک کو متحرک کرنا ہوگا۔

 انہوں نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے حوالے سے دہرا معیار ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے وہ مغربی جمہوریت کے ماتھے  پر بدنما داغ ہے۔

Tags: اسرائیلی ریاستعالمی برادریفلسطینملائیشیامہاتیر محمد
ShareTweetSendSend
Previous Post

حماس کی سیلاب سے متاثرہ یورپی ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی

Next Post

صہیونی فوج کی فلسطینیوں پرمسجداقصٰی میں داخلے پر پابندی

Next Post
صہیونی فوج کی فلسطینیوں پرمسجداقصٰی میں داخلے پر پابندی

صہیونی فوج کی فلسطینیوں پرمسجداقصٰی میں داخلے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.