• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 23 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اریحا کے شمال میں العوجا قصبے میں چاقو کے وار سے ایک یہودی آبادکار زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اریحا کے شمال میں واقع قصبہ العوجا میں اتوار کی صبح چاقو کے وار کے ایک واقعے میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہو گیا۔

اتوار 23-08-2026
in خاص خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
اریحا کے شمال میں العوجا قصبے میں چاقو کے وار سے ایک یہودی آبادکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے میں اریحا کے شمال میں واقع قصبہ العوجا میں اتوار کی صبح چاقو کے وار کے ایک واقعے میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہو گیا۔

ایک تصویر میں اس یہودی آباد کار کو دکھایا گیا ہے جو پیٹھ پر چاقو لگنے کے نتیجے میں درمیانی حالت میں زخمی ہوا ہے، جبکہ چاقو کے وار کا یہ عمل کرنے والے کے بحفاظت واپس نکل جانے کی اطلاع دی گئی ہے۔

قابض فوج نے چاقو کے وار کرنے والے کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹر کے ساتھ قابض فوج کی کمک روانہ کر دی۔

قابض فوج نے قصبہ العوجا اور اس کے گردونواح کو فوجی چوکیوں کے ذریعے بند کر دیا۔

چاقو کے وار کا یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے میں قابضین کے حملوں اور یہودی آباد کاروں کے غنڈوں کی جارحیت میں اضافے کے ساتھ ہی پیش آیا ہے۔

Tags: Al AujaJerichoMiddle East ConflictPalestine NewsPalestinian Territoriessettlerstabbing attackWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.