• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 29 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ میں درجنوں آبادکاروں کی سرگرمیوں پر کشیدگی

درجنوں آبادکاروں نے قابض اسرائیلی پولیس کی سخت سکیورٹی میں باب المغاربہ کی سمت سے مسجد اقصیٰ مبارک پر دھاوا بولا اور اس کی بے حرمتی کی

پیر 27-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
مسجد اقصیٰ میں درجنوں آبادکاروں کی سرگرمیوں پر کشیدگی
0
SHARES
6
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) درجنوں آبادکاروں نے قابض اسرائیلی پولیس کی سخت سکیورٹی میں باب المغاربہ کی سمت سے مسجد اقصیٰ مبارک پر دھاوا بولا اور اس کی بے حرمتی کی۔

مقبوضہ بیت المقدس میں محکمہ اسلامی اوقاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 77 آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور اس کے صحنوں میں اشتعال انگیز گشت کرنے کے ساتھ ساتھ تلمودی رسومات ادا کیں۔

دوسری جانب قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے نمازیوں کے داخلے پر اپنی سخت پابندیاں جاری رکھیں اور مسجد کے بیرونی دروازوں پر ان کے شناختی کارڈز ضبط کر کے ان کی سخت تلاشی لی۔

واضح رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ مسجد اقصیٰ کو روزانہ کی بنیاد پر آبادکاروں اور قابض اسرائیلی پولیس کی جانب سے پے در پے خلاف ورزیوں اور دھاووں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاکہ وہاں نئے یہودی حقائق مسلط کیے جا سکیں اور مسجد پر مکمل تسلط حاصل کیا جا سکے گے۔

Tags: Al-Aqsa MosqueConflictHoly SitesisraeljerusalemMiddle Eastpalestinereligious tensionsSecuritySettlers
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.