• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 22 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ کی آتش زنی کی برسی پر عوام دشمن کے خلاف متحد ہو جائیں: ابو عبیدہ

القسام کے ترجمان کا یہ بیان مسجد اقصیٰ کی آتش زنی کی برسی کے موقع پر اور قابض دشمن کے بڑھتے ہوئے جرائم کے سائے میں سامنے آیا ہے۔

ہفتہ 22-08-2026
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کی آتش زنی کی برسی پر عوام دشمن کے خلاف متحد ہو جائیں: ابو عبیدہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے ، بیت المقدس میں ہمارے مجاہد عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اقصیٰ، اپنی زمین اور اپنے ناموس کا دفاع کریں، قابض دشمن کے خلاف بیدار ہو جائیں، یہودی آباد کاروں کے غنڈوں کا مقابلہ کریں اور شہداء کے پاکیزہ خون کا بدلہ لیں۔

القسام کے ترجمان کا یہ بیان مسجد اقصیٰ کی آتش زنی کی برسی کے موقع پر اور قابض دشمن کے بڑھتے ہوئے جرائم کے سائے میں سامنے آیا ہے۔

ابو عبیدہ نے دُنیا بھر میں موجود فلسطینی عوام کو شہداء کے والد ،جنین کے بہادر سشاہسوار، شہید فتحی خازم «أبو رعد» کی شہادت پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔ جو نازی قابض فوج کی گولیوں سے جام شہادت نوش کر گئے، تاکہ ان کی روح اس برسی کے شہداء (ابو شنب، العطار، ابو شماله، برهوم) اور ہمارے تمام شہداء کی ارواح سے گلے مل سکے۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ کو نذر آتش کرنے کا واقعہ سنہ 1969ء میں مائیکل ڈینس روہن نامی ایک آسٹریلوی انتہا پسند کے ذریعے پیش آیا تھا، اس وقت آگ نے مسجد کے جنوبی حصے میں واقع جامع قبلی کے مشرقی حصے کے تمام مشمولات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، جس میں صلاح الدین کا تاریخی منبر بھی شامل تھا۔

Tags: Abu ObeidaAl Aqsa arsonAl-Aqsa MosqueHamasIslamic holy sitesjerusalemMiddle East ConflictPalestine News
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.